1 |
محمد عاقل لالچ میں کیوں آیا. |
مزاج دار دیکھ کر
حجن کو دیکھ کر
اپنا فائدہ دیکھ کر
اپنا گھر دیکھ کر
|
2 |
محمد عاقل نے سستا بازار بند دیکھ کر کس قسم کا اظہار کیا. |
مایوسی کا
دکھ کا
خوشی کا
کچھ نیہں
|
3 |
جوں ہی بیگم نے جہاز پر سے پاؤں اتارا نوب صاحب نے بیگم کے قدموں میں رکھ دیا |
اپنا سر
اپنی پگڑی
کچھ نہیں
سب کچھ
|
4 |
فقیر کی دعا سے بیگم کے گھر کتنے بیٹے پیدا ہوئے. |
سات
پانچ
چار
چھ
|
5 |
نواب صاحب کس شہر میں بیگم کا انتظار کرتے رہے. |
آگرہ میں.
کلکتہ میں
دلی میں
ممبئی میں
|
6 |
بقول کٹنی کے بزرگ نے اسے کہاں سے جاکر خدمت کرنے کو کہا. |
دلی
ممبئی
اگرہ اور دلی
دلی اور ممبئی
|
7 |
شاہ صاحب نے حجن کو کتنے لونگیں دیں. |
تیرہ
دس
گیارہ
بارہ
|
8 |
حجن حج کے سفر کے دوران کون سے پہاڑ پر گئی. |
کوہ صفا
کوہ حبشہ
کوہ ہمالیہ
کوہ طور
|
9 |
کٹنی نے جس بیگم صاحبہ کا زکر کیر وہ کس شہر کی رہنے والے تھیں. |
ہندوستان کی
بنگلہ دیش کی
بھوپال کی
نیپال کی
|
10 |
حجن نے کس کا حال بیان کیا. |
چشمے کا
تالاب کا
دریا کا
سمندر کا
|