1 |
اکبری کے شوہر کا نام کیا تھا |
محمد فاضل
محمد عاقل
محمد عالم
احمد بخش
|
2 |
اکبری کا مزاج کیسا تھا |
سمجھدار تھی
بیوقوف تھی
سگھر تھی
سلیقہ شعار تھی
|
3 |
حجن نے اکبری کو لونگ رکھنے کو کہا |
جیب میں
چوٹی میں
تعویر بناکر بازو پر باندھنا
گلے میں لٹکانا
|
4 |
اکبری کو سسرال میں کس نام سے پکارا جاتا تھا |
سلیقہ شعار بہو
تمیزدار بہو
مزاج دار بہو
اکبری
|
5 |
اکبری کے شوہر کا نام تھا |
محمد کامل
محمد عاقل
محمد فاضل
محمد عادل
|
6 |
اکبری کی شادی ہوئی |
محمد عاقل سے
محمد کامل سے
محمد اکمل سے
محمد اجمل سے
|
7 |
بی حجن نے مزاج دار بہو کے کس زیور میں ڈوڑا ڈالوانے کا کہا |
گلو بند
دھگدگی
بالی پتے
بازو بند
|
8 |
اکبری مزاج دار بہو کی شادی کس سے ہوئی |
محمد عادل
محمد عاقل
محمد فاصل
محمد راشد
|
9 |
اکبری کی حماقتیں کس ناول سے ماخوذ ہے |
بنات النعش
اب الوقت
مراۃ العروس
توبتہ النصوع
|