FSC Part 2 Urdu Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہمیشہ عقل اور شرافت کو برتا اکبری کی نانی نے حجن نے مزاج دار نے ًمحمد عاقل نے
2 مزاج دار کی نا سمجھی اور بدانتظامی نے تباہ کر رکھ دیا علاقے کو سسرال کو گھر کو سب کو
3 اکبری کس قسم کی لڑکی تھی. وفادار سمجھدار باسلیقہ خاصی بے وقوف اور پھوہڑ
4 اکبری کس کے پیار میں بگڑھ گئی تھی. ماں کے لاڈ سے نانی کے لاڈ سے ساس کے لاڈ سے سسراک والوں کے لاڈ سے
5 اکبری کی ساس کتنے دنوں بعد کپڑے نکال کر دھوپ میں رکھتی تھی. ہر روز دس ویں روز گیارویں روز چھ ماہ بعد
6 خوب مزے کی لڑائی ہوئی زیور لے جانے کے بعد زلفن اور مزاد ج دار میں. ساس بہو میں ًمیاں بیوی میں حجن اور مزاج دار میں.
7 حجن نے کنچی کی گلی میں آحمد بخش کی بی بی کا زیور کس بہانے اڑایا اجلوادوں گی اچھے داموں بکوادوں گی ایک فقیر سے دہنا کرادوں گی سنبھال کر رکھ دوں گی
8 حجن نے کس کس کو دھوکا دیا. مزاج دار بہو کو میاں مستیا کی بیٹی کو احمد بخش کی بیٹی کو تمام
9 حجن کا سراغ لگانے کے لیے لوگ دوڑے دلی تک موم گروں کے چھتے تک آگرہ تک کہیں بھی نہیں.
10 زلفن کو حجن نےکیا لینے کے لیے بھیجا. چوڑیاں انگوٹھی ناک کی کیل زیور کا ڈبہ
Download This Set