More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 2 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
زمانے کے پیراہن پر گناہ کا داغ لگنے سے پہلے لوگ کس طرح کی زندگی بسر کرتے تھے.
Choose an answer
گھٹ گھٹ کر
بے فکری
بڑی مشکل
آزادی سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہمیشہ وقت صبح کا اور سدا موسم رہتا تھا
Choose an answer
خزاں
گرمی
بہار
سردی
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون انسانوں کو جنگلوں اور پہاڑوں میں لے گیا
Choose an answer
اُمید اور ہنرمندی
ہمت اور تحمل
کمال اور ہنر مندی
محنت اور اُمید
Previous
Skip
Next
Question # 4
............ ایسی بری بلا ہے کہ انسان کو بے کس اور بےبس کردیتی ہے.
Choose an answer
دولت
شہرت
مشقت
افلاس
Previous
Skip
Next
Question # 5
ملک فراغ کے لوگوں کو پینے کےلیے کیسا پانی ملتا تھا.
Choose an answer
بے مزہ
صاف
گندہ
میٹھا اور شربت
Previous
Skip
Next
Question # 6
گلگشت کے معنی ہیں.
Choose an answer
ُپہاڑ کی سیر
صحرا کی سیر
باغ کی سیر
دریا کی سیر
Previous
Skip
Next
Question # 7
اپنے کیے کا ............................. نہہں.
Choose an answer
ّعلاج
فائدہ
نقصان
کام
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسانوں کو جنگلوں اور پہاڑوں کی طرف جانے پر کن دو چیزوں نے مجبو کیا.
Choose an answer
ہمت اور تحمل نے
احتیاج اور افلاس نے
آرام پرستی نے
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
سب لوگوں نے ہمت اور تحمل کی مدد سے اختیار کیا
Choose an answer
محنت کا راستہ
بزدلی کا راستہ
شفقت کا راستہ
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
ًمحنت پسند خرد مند کو لوگوں نے کہاں تلا ش کیا.
Choose an answer
جنگل میں
کھیت میں
جھیل میں
دامن کوہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
احتیاج وافلاس کی بلا سے تنگ آکر لوگ کس کے پاس گئے
Choose an answer
خسرو آرام
اپنے بڑوں کے ہاں
محنت پسند خردمند
تدبیر ومشورہ
Previous
Skip
Next
Back