FSC Part 2 Urdu Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جاڑے نے بالکل ...................... کردیا. لاچار بے حال افسردہ مجبور
2 اپنے کیے کا ............................. نہہں. ّعلاج فائدہ نقصان کام
3 ............ ایسی بری بلا ہے کہ انسان کو بے کس اور بےبس کردیتی ہے. دولت شہرت مشقت افلاس
4 ہمیشہ وقت صبح کا اور سدا موسم کا رہتا تھا. گرمی خزاں بہار سردی
5 ملک فراغ کے لوگوں کو پینے کےلیے کیسا پانی ملتا تھا. بے مزہ صاف گندہ میٹھا اور شربت
6 ایک وقت تھا جب مسرت عام اور بے فکری مدام کے عالم میں زندگی بسر کرتے تھے. اولاد عمر اولاد موسیٰ آولاد آدم اولاد مریم
7 گلگشت کے معنی ہیں. ُپہاڑ کی سیر صحرا کی سیر باغ کی سیر دریا کی سیر
8 خسرو آرام کا کیا مطلب ہے. سنگدل بادشاہ تنگ نظر بادشاہ آرام و سکون کا بادشاہ یہ تمام
9 ملک فراغ کے بادشاہ کا نام تھا بہادر شاہ ظفر اورنگ زیب جہانگیر خسرو آرام
10 ایک وقت تھا جب دنیا کا دامن بدی کے غبار سے تھا میلا صاف پاک گندہ
Download This Set