FSC Part 2 Urdu Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سر سید کے ساتھیوں میں سے تھے اقبال غالب مولانا حالی فیض
2 نواب محسن الملک نے کس ریاست کا بجٹ بنایا حیدر آباد دکن لکھنو بہاولپور جونا گڑھ
3 نواب محسن الملک کا اصل نام کیا ہے نواب حامد علی خاں نواب قدرت اللہ خاں نواب شاہد علی خاں نواب سید علی مہدی خاں
4 نواب محسن الملک نے حیدر آباد دکن میں جو محکمہ قائم کیا وہ تھا ڈاک مال گزاری بندوبست فنانس
5 نواب محسن الملک نے حیدر آباد دکن کا بجٹ بنایا تھا نمونے پر برطانیہ کے ہندوستان کے مصر کے عراق کے
6 سرسید کے مشن اور علی گڑھ کے بہت مخالف تھے نواب محسن الملک بدرالدین طیب جی ڈپٹی نذیر احمد مولانا شبلی نعمانی
7 نواب محسن الملک کی اکیلی تصنیف کا موضوع کیا ہے ادبی سیاسی تاریخی مذہبی
Download This Set