FSC Part 2 Urdu Chapter 22 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 22 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی قول یا اقتباس کو ہوبہو استعمال کرنا کہلاتاہے. ختمہ ندائیہ واوین رابطہ
2 کسی شخص کے قول کے دونوں طرف علامت استعمال ہوتی ہے. سکتہ ندائیہ قوسین واوین
3 کسی کا قول اسی کے الفاظ میں نقل کرنا ہو تو قول کی ابتدا اور اختتام پر علامت لگتی ہے. وقفہ کی سوالیہ کی رابطہ کی واوین کی
4 ------------- فنون ...........بند ہوگیا ہے. ( ) " " ، -
5 واوین کی تعریف کریں. قول نقل کرنا وضاحت کرنا جملہ معترضہ کرنا مختصر ٹھہراؤ
6 واوین کی علامت کی نشاندہی کریں. - " " :- ،
7 واوین کی علامت استعمال ہوتی ہے. حیرت کے اظہار میں پکارنے کے لیے قول بیان کرنے کے لیے سوال پوچھتے ہوئے
8 کسی کی کہی ہوئی بات کو ............ کے اندر میں لکھتے ہیں. واوین قوسین ختمہ خط
9 کسی کے قول کے دونوں طرف کون سی علامت استعمال ہوتی ہے. واوین تفصیلیہ خط قوسین
10 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا حاصل کرو. فرمان کے دونوں طرف کون سی علامت آئے گی. ؟ ! " " :
Download This Set