1 |
بھرپور ٹھہراؤ کی علامت کہلاتی ہے. |
وقفہ
سکتہ
ختمہ
فجائیہ
|
2 |
(-) علامت ہے. |
مکمل ٹھہراؤ
مختصر ٹھہراؤ
مخاطب کرنا
تفصیل بیان کرنا
|
3 |
ختمہ کی تعریف ہے. |
سب سے کم ٹھہراؤ
مختصر رکنا
سوال پوچھنا
اختتام
|
4 |
کسی جملے یا اقتباس کے آخر میں کون سی علامت ائے گی. |
رابطہ
سکتہ
ختمہ
وقفہ
|
5 |
خففات میں علامت استعمال کی جاتی ہے. |
سکتہ کی
وقفہ کی
ختمہ کی
ندائیہ کی
|
6 |
ختمہ کی تعریف ہے. |
وقفہ سے کم ٹھہراؤ
سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ
مکمل ٹھہراؤ کی علامت
سب سے کم ٹھہراؤ
|
7 |
مکمل ٹھہراؤ کی علامت ہے. |
سکتہ
رابطہ
وقفہ
ختمہ
|
8 |
مکمل ٹھہراؤ کی علامت ہے. |
سکتہ
رابطہ
وقفہ
ختمہ
|
9 |
کسی جملے یا پہرے کے اختتام پر کون سی علامت لگائی جاتی ہے. |
سکتہ
رابطہ
ختمہ
وقفہ
|
10 |
قطعات کے بعد علامت استعمال کی جاتی ہے. |
سکتہ
وقفہ
ختمہ
ندائیہ
|