More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ عدالت کے وقت کس سے مدد لیتے تھے
Choose an answer
وکیلوں سے
راست بازاشخاص سے
اپنے بیٹے عبدالملک سے
دو قاضیوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
سبق "نواب محسن الملک" کے مصنف ہیں.
Choose an answer
امتیاز علی تاج
ابن انشاء
ڈاکٹر مولوی عبدالحق
مولوی نذیر احمد
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہندوؤں نے تحریک پاکستان کے دوران میں کتنے مسلمان شہید کیے.
Choose an answer
چھ سے سات لاکھ
دو سے دس لاکھ
آتھ سے دس لاکھ
بیس سے پندرہ لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 4
علی گڑھ کالج کتنا عرصہ مسلمانوں کا واحد قومی مرکز رہا
Choose an answer
20 سال
تیس سال
چالیس سال
سوسال
Previous
Skip
Next
Question # 5
خدائی خدمت گار اور مجلس احرار کا قیام کب عمل میں آیا.
Choose an answer
1928
1925
1930
1929
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس پُرخلوص شخص نے پندرہ سال مسلمانوں کی مذہبی ومعاشرتی خرابیاں دور کرنے کی کوشش کی
Choose an answer
شاہ ولی اللہ
شاہ عبدالعزیز
سید احمد بریلوی
شاہ اسمٰعیل شہید
Previous
Skip
Next
Question # 7
سید احمد کہاں شہید ہوئے
Choose an answer
پشاور
دلی
بریلی
بالاکوٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ڈاکٹر مولوی عبدالحق کاسنہ پیدائش ہے
Choose an answer
1870
1872
1881
1891
Previous
Skip
Next
Question # 9
مسلمانوں کی سیاسی منزل کی تکمیل کب ہوئی.
Choose an answer
اکیسویں صدی کے شروع میں
بیسویں صدی کے شروع میں
انسیویں صدی کے شروع میں
گیارہویں صدی کے شروع میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
اردہ انجمن کا جلسہ کہاں واقع ہوا.
Choose an answer
ممبئی میں
لاہور میں
ٌلکھنؤ میں
پان پت میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے غلام کا نام تھا
Choose an answer
کریم
رحیم
مزاحم
رستم
Previous
Skip
Next
Back