More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خاندان بنو امیہ کا دست وبازو کون تھا
Choose an answer
عبدالملک بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
عباس بن ولید
مسلمہ بن عبدالملک
ابن سلیمان
Previous
Skip
Next
Question # 2
نواب محسن الملک کے مصنف کا نام کیا ہے
Choose an answer
ڈاکٹر مولوی عبدالحق
مولوی نذیر احمد
نسیم حجازی
مرزا ادیب
Previous
Skip
Next
Question # 3
سرسید احمد خاں کے جاری کردہ رسالے کانام کیا تھا
Choose an answer
زمیندار
تہذیب الاخلاق
انقلاب
دی مسلم
Previous
Skip
Next
Question # 4
علامہ ابنِ جوزی کون تھے
Choose an answer
مورخ
محدث
فقیہہ
فلسفی
Previous
Skip
Next
Question # 5
پشاور کے قریب ہونے والی جنگ میں مجاہدین کی تعداد کتنے ہزار تھی
Choose an answer
سات ہزار
دس ہزار
بارہ ہزار
پندرہ ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 6
عمر بن عبد العزیز اکثر کن کے یہاں مہمان ہوتے تھے.
Choose an answer
عیسائیوں کے یہاں
یہودیوں کے یہاں
الف اور ب
ہندوؤں کے یہاں
Previous
Skip
Next
Question # 7
مناقب عمر بن عبد العزیز کے حوالے سے ام عمر کون تھیں.
Choose an answer
ان کی پھوپھی
ان کی چچی
ان کی تائی
ان کی والدہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
مصنف نے کتاب "سیرت العمرین" مصر کے کس کتب خانہ میں دیکھی.
Choose an answer
کتب خانہ العروج
کتب خانہ قرطبہ
کتب خانہ خذیویہ
یمن کتب خانہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
نواب سید مہدی علی خان کا خطاب کیا تھا
Choose an answer
قائد عوام
قائد ملت
وقار الملک
محسن الملک
Previous
Skip
Next
Question # 10
نواب محسن الملک کے جوہر کہاں آکے کھلے
Choose an answer
علی گڑھ
دلی
حیدر آباد
کلکتہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اپنی جاگیروں کا فیصلہ کروانے کے لیے کن کی رائے لی تھی.
Choose an answer
ابو قلابہ سے
میمن بن مہران سے
مکحلول سے
تینوں سے
Previous
Skip
Next
Back