Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | وقفہ میں کسی سے زیادہ دیر کے لیے رکنا پڑتا ہے. | سکتہ رابطہ تفصیلیہ ختمہ |
2 | "؛" علامت ہے. | سکتہ رابطہ وقفہ ختمہ |
3 | وقفہ کی تعریف ہے. | مختصر ٹھہراؤ سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ مکمل ٹھہراؤ تفصیل سے بیان کرنا. |
4 | جو کرے گا.... سو بھرے گا. | ، : ؛ :- |
5 | وقفہ : وقفہ کی علامت ہے. | : ، - ؛ |