1 |
سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ ہوتا ہے. |
ختمہ
رابطہ
وقفہ
سوالیہ
|
2 |
کسی بڑے جملے کے اندر چھوٹے چھوٹے جملوں کو الگ کرنے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے. |
تفصیلیہ
ختمہ
سکتہ
وقفہ
|
3 |
جملے میں سکتے سے زیادہ ٹھہراؤ کے لیے لگاتے ہیں. |
ختمہ
وقفہ
رابطہ
خط
|
4 |
کسی بڑے جملے کے چھوٹے چھوٹے اجزا کو الگ کرنے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے. |
سوالیہ
وقفہ
رابطہ
فجائیہ
|
5 |
سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ مقصوعد ہوت استعمال کرتے ہیں. |
رابطہ
وقفہ
تفصیلیہ
ختمہ
|
6 |
دقفہ کا مقصد ہے. |
قول بیان کرنا
پکارنا
مکمل ٹھہراؤ
نصف ٹھہراؤ
|
7 |
جوکرے گا. ......... سوبھرے گا. علامت استعمال ہوگی. وقفہ ہے. |
-
؛
!
( )
|
8 |
جوکرے گا. ......... سوبھرے گا. علامت استعمال ہوگی. وقفہ ہے. |
-
؛
!
( )
|
9 |
وقفہ کی درست علامت کی نشاندہی کیجیے. |
،
؟
:
!
|
10 |
عبارت میں وقفہ سے زیادہ ٹھہراو |
تفصیلیہ
سکتہ
رابطہ
واوین
|