FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایوب عباسی دیکھنے میں کیسے تھے چیچک رد سیاہ فام، پست قد الف اور ب دونوں خوبصورت
2 نعائم فطرت کی مثال تھی اچھا مثالی نعائم فطرت یہ تمام
3 اس سبق کا مآخذ کیا ہے مردم دیدہ مقا لات شبلی گجن ہائے گراں مایہ پس پردہ
4 سبق "ایوب عباسی' کے مصنف کا نام ہے مرزا ادیب رشید احمد صدیقی ابن انشاء نسیم حجازی
5 رشید احمد صدیقی کب پیدا ہوئے. 1894 1898 1892 1890
6 ابن انشائ نے کس دریا کو "ٹیٹرھی میٹرھی جوئے کم آب" کہا ہے. دریائے کابل دریائے سندھ بحیرہ عرب بحراوقیانوس کو
7 دریائے کابل کہاں بہتا ہے وسط ایشاء میں. شہر کا اس پار شہر کے بیچوں بیچ دوسرے شہر
8 "فکر ہر کس ہمت اوست" کا کیا مطلب ہے. ہر شخص اپنی حیثیت کے مطابق سوچتا ہے ہر شخص اپنی مرضی سے سوچتا ہے ہر شخص اپنی ہمت کے مطابق سوچتا ہے یہ تمام
9 ڈاکٹر گلبرگ کی کتاب کہاں چھپی تھی امریکہ میں برطانیہ میں دوسرے ممالک میں ان تمام میں
10 ابن انشاء کی ڈاکٹر گلبرگ سے کیسی دوستی ہوئی. دونوں کتابیں چھاپنے کے بعد دونوں کتابیں بیچتے تھے دونوں کتابیں لکھتے تھے ان میں سے کوئی نہیں
Download This Set