FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایوب صاحب کا واسطہ براہ راست کس سے پڑتا تھا. نائیوں سے باورچیوں سے اساتذہ سے ان تمام
2 ایوب عباسی کن لوگوں سے بددل تھے دوستوں سے رشتے داروں سے اساتذہ سے طلبا سے
3 ایوب عباسی کی خدمت شعاری کا انداز کیا تھا. خیال رکھنا فکر کرنا سامان داینا یہ تمام
4 ایوب عباسی کی سیرو شخصیت کا عجیب اور نادر پہلو کیا تھا. نفرت محبت برابر تمام
5 ایوب عباسی کے گھر طالب علموں کا ہجوم رہنے سے کیا ہوتا. دم گھٹنے لگتا الجھن ہوتی سکون رہتا الف اور ب دونوں
6 ایوب عباسی کا گھر کتنے مہینے تھرڈ کلاس کا مسافر خانہ بنا رہتا تھا. تین مہینے پندرہ مہینے بارہ مہینے آٹھ مہینے
7 ایوب عباسی کا قد کتنا تھا پانچ فٹ چھ فٹ تین فٹ چھ فٹ
8 کیا موقع ہو تو سب سے پہلے حاضر ہوتے محفل رنج و تر دو خؤشی بارات
9 مصنف کے بقول پہلے پہل کوئی دیکھ لے تو منہ پھیرلےبرت لے تہ کیا بن جاتا ہے نوکر سردار غلام دوست
10 ایوب عباسی کا پہناوا کیسا تھا ٹوٹا جوتا میلا مفلر شیروانی یہ تمام
Download This Set