FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شاہ امان اللہ نے اپنے زمانے میں جو بستی بسائی تھی اس کا نام کیا رکھا تھا دارالحرب دارالقیام دارالامان دارالحکمت
2 فرانسیی ر کے حروف کا تلفط کس اردو لفظ سے کرتے ہیں ع غ س ص
3 مولوی نذیر احمد کے لیے کون سا خطاب تجویز ہوا جو انھوں نے قبول نہ کیا صلابت جنگ صفدر جنگ تہور جنگ غیور جنگ
4 سبق مولوی نذیر احمد کے مصنف کانام ہے ابن انشاء مشتاق یوسفی شاہد احمد فرحت اللہ
5 مولوی نذیر احمد کی شادی کے وقت تنخواہ تھی پچیس روپے بیس روپے پندرہ روپے دس روپے
6 شاہد احمد دہلوی نےکس عمر میں دادا کو دیکھا تھا پانچ سال تین سال سات سال دس سال
7 مولوی نذیر احمد توشہ آخرت کسے سمجھتے تھے مراۃ العروس ترجمتہ القرآن ابن الوقت توبتہ العصوح
8 مولوی نذیر احمد نے کس کالج سے تعلیم حاصل کی دلی کالج علی گڑھ کالج اسلامیہ کالج لاہور گورنمنٹ کالج لاہور
9 مولوی نذیر احمد دہلوی کے پوتے کا نام کیا تھا بشیر الدین احمد غیور جنگ شاہد احمد دہلوی مولوی عنائت اللہ
10 نذیر احمد دہلوی نے کون سا خطاب قبول نہ کیا شمش العلما خان بہادر بابائے اردو غیور جنگ
Download This Set