FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایوب صاحب نے رشید احمد صدیقی کو پہننے کا مشورہ دیا پائیجامہ پتلون اوورکوٹ شروانی
2 ایوب عباسی کا تعلق کس یونیورسٹی سے تھا پنجاب علی گڑھ کراچی پشاور
3 ابن انشا پشاور کے کس ہوٹل میں ٹھہرے گلف ہوٹل پشاور ہوٹل خیبر ہوٹل ڈین ہوٹل
4 مصنف کے دوست نے کس چیز کو شیطانی چرخہ کہا ریلوے انٹرنیٹ ٹیلی وژن لاوڈ سپیکر
5 ابن انشاء کو دوستوں نے کابل جانے سے ڈرایا سفری مشکلات سے موسم کی عدم موافقت سے دہشت گردی سے شدید سردی سے
6 ابن انشاء کراچی میں رہتے ہوئے نہ دیکھ سکے تھے کلفٹن لانڈھی لیاری منگھو پیر
7 مصنف کابل ائیر پورٹ پر کیوں نہ اتر سکا دھند کی وجہ سے گہرے بادلوں آندھی کی وجہ سے بارش تھی
8 ایک سفر نامہ جو کہیں کا بھی نہیں ہے سبق میں کس ملک کے سفر کے حالات بیان کیے گئے ہیں جاپان کے امریکہ کے افغانستان کے امریکہ سے
9 ابن انشاء کے مطابق ہملٹ کا قلعہ کہاں ہے کوپن ہیگن گرین لینڈ السی نور ڈنمارک
10 ڈاکٹر گلبرگ کا تعلق تھا برطانیہ سے ڈنمارک سے فرانس سے امریکہ سے
Download This Set