FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حروف: اچھا ہے...... برا دوست تو اپنا ہے. اگر پھر تو یا
2 ہجوم نعرے ............. مطابقت لگارہے ہیں لگارہی ہے لگارہا ہے لگارہی ہیں
3 بیگم نے فرمایا ہم نہیں آئیں............ مطابقت ہیں گے گی گئیں
4 مکاتب غالب آج ہی بازار میں آئے ہیں آئی ہیں آئی ہے آیا ہے
5 معروف کتاب "پطرس کے مضامین " بہت دلچسپ....... ہے ہیں تھے تھیں
6 اس کا گھر ، جائیداد ، دکانیں سب کچھ..........مطابقت بک گئے بک گئیں بک گیا بک گئی.
7 کلیات مجید امجد چھپ......... مطابقت گئے گئی گیا گئیں
8 ----------- انگلیاں برابر نہیں ہوتیں. مطابقت پانچ پانچوں سات دس
9 میں نے ارشد........... کتاب دی. مطابقت کو ہی ہی کو کو تو جی کو
10 کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں..............مطابقت ہے ہیں ہوئی ہوئے
Download This Set