FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مولان توند سے کیوں محروم تھے یہ راز کہاں جاکر کھلا پشاور کراچی لاہور سیالکوٹ
2 مولانا کس چیز سے محروم تھے. ٹوپی سے لباس سے توند سے داڑھی سے
3 چچا صدیق انصاری گدیلے پر بیٹھے کیا کررہے تھے. نسوار کی جگالی پانوں کی جگالی سپاری کی جگالی کھانے کے بعد کی جگالی
4 نئی دنیا کے دفتر کے اطراف میں کیا تھا حکیم غلام مصطفیٰ کا مطب عصر جدید پریس آپٹیکل سینٹر الف اور ب
5 نئی دنیا کا دفتر کہاں واقع ہے. لاہور نتھیا گلی چونا گلی کراچی
6 مصنف کس اخبار کے دفتر میں بیٹھا تھا. عروج ایکسپریس نئی دنیا جسارت
7 سبق میں جمیندار سے کس شخصیت لیا گیا ہے. مولانا ظفر علی خان نذیر احمد اقبال چراغ حسن چراغ
8 پانوں کی جگالی فرما رہے تھے چچآ صدیق نے مولانا شائق نے شبیراحمد عثمانی شبلی نعمانی
9 مصنف کو کس نے بتایا کہ مولانا ظفر علی خان آئے ہیں. چچآ صدیق نے مولانا شائق نے شبیر احمد عثمانی نے شبلی نعمانی نے
10 جب مولانا ظفر علی خان اخبار نئی دنیا کے دفتر آئے تو مصنف نے کیا پہن رکھا تھا. دھوتی چادر لنگی شلوار
Download This Set