FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 زبیر کو دودھ کس نے پلایا خالہ نے اس کی ماں نے حلاوہ نے سریہ
2 ماں کے انتقال مے وقت زبیر کی عمر کتنی تھی. ایک سال دو سال تین سال صرف دو دن
3 ناظر عدالت کے لوگ کہاں پر تھے اوپر والی منزل میں. نچلے والی منزل میں درمیانی منزل میں جیل میں
4 قاضی یحییٰ منصور مے بیتے کا نام. عزیز عمیر زبیر علی
5 زبیر کی پھانسی کا فتویٰ کس نے دیا تھا. اس کے چچا نے اس کے ماموں نے دادا نے باپ نے
6 عبداللہ پھونکیں مارکر کتنی شمعیں گل کرتا تھا. ایک دو تین چار
7 صبح کے دھند لکے میں حلاوہ کس چیز میں بیٹھی تھی. کرسی پر بنچ پر چارپائی پر دیوار پر
8 ڈرامہ قرطبہ کا قاضی میں کردار قاضی کا نام بتائیں. خرم شہزاد یحییٰ بن سلف حمید اللہ خان یحییٰ بن منصور
9 قرطبہ کے قاضی کے کرداورں کی تعداد ہے. نو دس آٹھ بارہ
10 ڈرامہ قرطبہ کا قآضی کا موضوع کیاہے. اسلام میں مساوات اسلام کا نظام عدل الف اور ب دونوں کوئی نہیں.
Download This Set