1 |
زبیر کی محبوبہ کس کی منگیتر تھی. |
قاضی کی
عبداللہ کی
مقتول کی
زبیر کی
|
2 |
ناظر عدالت کے افسران کی تعداد |
ایک
دو
تین
چار
|
3 |
سب لوگوں کا زبیر کے بارے میں کیا خیال تھا |
اسے سزا ملنی چاہیے.
وہ بے قصور ہے
وہ قصور وار ہے
وہ گنہگار ہے
|
4 |
سارے قرطبہ میں کوئی بھی شخص ایسا نہیں ملے گا جو زبیر کو سزا دلوانے پر تیار ہو. |
عبداللہ کے مطابق
قاضی کے مطابق
حلاوہ کے مطابق
سب کے مطابق
|
5 |
کس کو یقین تھا کہ قاضی اپنے بیٹے کی سزا پر عمل درآمد کرواکر رہے گا. |
عام شہریوں کو
عبداللہ کو
حلاوہ کو
کسی کو نہیں.
|
6 |
چونکہ زبیر نے جو جوش رقابت میں قتل کیا ہے اس لیے اس کی سزا نہی ہونی
چاہیے کس کا خیال تھا. |
قاضی کا
عبداللہ کا
حلاوہ کا
سب کا
|
7 |
قاضی یحیحی بن منسور نے اپنے بیٹے کو پھانسی کی سزا کیوں سنائی. |
غیر ملکی کے جوش رقابت میں قتل پر
عبداللہ کے قتل پر
حلاوہ کے قتل پر
الف اور ب دونوں
|
8 |
خانہ زاد کا نام کیا ہے. |
عبدالسبحان
سمیع اللہ
عبداللہ
فصیح اللہ
|
9 |
نوجوان زبیر کو پھانسی کی سزا کس نے سنائی. |
کوتوال نے
حاکم اعلی نے
خلیفہ نے
قاضی یحیحی منصور نے
|
10 |
زبیر کی دایہ کا نام تھا. |
رقیہ
صائمہ
حلاوہ
سریہ
|