1 |
مولوی نذیر احمد کو نہیں آتی تھی |
زمانہ سازی
کتاب پڑھنا
راہنمائی کرنا
چالاکی
|
2 |
ریاست حیدرآباد دکن کی طرف سے مولوی نذیر احمد کو خطاب ملا. |
عظیم رہنما
وقارالملک
غیور جنگ
شمس العلماء
|
3 |
نذیر احمد کے گھر کے کتنے دروازے تھے. |
پانچ دروازے
تین دروازے
چار دروازے
آٹھ دروازے
|
4 |
شاہد احمد کو نذیر احمد کے حلیے کی کیا چیز یاد تھی |
کپڑے
رنگت
سفید ڈارھی و کنٹوپ
سر کے بال
|
5 |
شاہد احمد دہلوی اپنے ابا کے ساتھ حیدرآباد سے کہاں کہاں آئے تھے. |
دلی
آگرہ
یوپی
پنجاب
|
6 |
کتنے افراد حیدرآباد دکن سے دلی آئے. |
صرف ابا جان
تین بھائی اور ابا جان
چار بھائی اور اباجان
دو بھائی اور ابا جان
|
7 |
مولوی نذیر احمد کس محلے میں رہتے تھے |
بلی ماروں کے محلے میں
حکیموں کے محلے میں
کھارادر کے محلے میں
کھاری باؤلی میں
|
8 |
مولوی نذیر احمد نے اپنے پوتے کو کیا دیا |
کھلونہ
پستول
ایک ایک اشرفی
کھانے کی چیزیں
|
9 |
مولوی نذیر احمد کے پوتے کا کیا نام تھا |
شفیق احمد
مولانا حالی
شاہد احمد دہلوی
ظفر علی خان
|
10 |
شاہد احمد دہلوی نے اپنے دادا مولوی نذیر احمد کو آخری بار کب دیکھا. |
پانچ برس کی عمر میں
دس برس کی عمر میں
بارہ برس می عمر میں
بیس برس کی عمر میں
|