FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ڈین ہوٹل کے کمرے کا کرایہ کتنا تھا. ایک ڈالر روزانہ دو ڈالر روزانہ تین ڈالر روزانہ چار ڈالر روزانہ
2 ابن انشاء نے پشاور میں کتنے روز قیام کیا. پانچ روز چار روز دو روز تین روز
3 مصنف پشاور کے ڈین ہوٹل کے کس کمرے میں ٹہرے تھے. کمرہ نمبر 48 کمرہ نمبر 47 کمرہ نمبر 45 کمرہ نمبر 46
4 مصنف پشاور میں کس ہوٹل میں ٹہرا. اواری ہوٹل پی.سی.ہوٹل ڈین ہوٹل فیلیٹی ہوٹل
5 کانگڑی کس علاقے کے لوگوں کی خاص چیز ہے. کشمیر کاٹھیاوار کابل پشاور
6 ًمصنف نے لومڑی کے کھال کے کیا خریدے تھے. جوتے بستے دستانے اوورکوٹ
7 کراچی کی چونا مارکیٹ کس وجہ سے مشہور ہے. خرید و فروخت کی وجہ سے پرانے کپڑے کی وجہ سے پرانے جوتوں کی خرید و فروخت کی وجہ سے کوئی نہیں.
8 حمید اختر نے ابن انشاء کو کیا چیز خریدنے کا مشورہ دیا تھا. کنبل پشاوری چپل افغانی کوٹ دستانے
9 سردی سے بجچنے کے لیے ابن انشاء کو کن لوگوں نے اونی کوٹ دیے. آغاجعفری نے حبیب اللہ شہاب نے حاجی محسن نے الف اور ب
10 سفر نامہ میں درہ خیبر کے دہنی طرف کون سا قصبہ ہے. دلی کا کابل کا جلال آباد کاٹھیا وار
Download This Set