1 |
حروف: وہ ضرور آئے گا........مجھے اس نے خود بتایا ہے. |
جبکہ
کیوں کہ
خواہ
ورنہ
|
2 |
حروف: تم نے کپڑے استری کرلیے........ نہیں. |
کہ
پھر
مگر
ورنہ
|
3 |
حروف: وہ صرف جھوٹا ہی نہیں........ چور بھی ہے. |
لیکن
بلکہ
کیونکہ
چونکہ
|
4 |
حروف: اگ وہ غریب ہے................ دیانت دار ہے. |
البتہ
جبکہ
تاکہ
لیکن
|
5 |
حروف: جوں جوں بلدنی پر گئے.... ٹھنڈک بڑھتی گئی. |
ویسے ویسے
تیسے تیسے
توں توں
اس لیے
|
6 |
حروف: .... آگے راستہ بند تھ اس لیے ہمیں واپس آنا پڑا. |
جبکہ
کیونکہ
چونکہ
جب
|
7 |
حروف: ...... اس نے محنت نہیں کی اس لیے فیل ہوگیا. |
کیونکہ
چوں کہ
مگر
اگرچہ
|
8 |
حروف: .........کچھ بھی ہو بدلہ ضرور لوں گا. |
چونکہ
اگرچہ
چاہے
اگر
|
9 |
وہ محنتی ہے............. زہیں نہیں . حروف: |
کیونکہ
چونکہ
تاکہ
البتہ
|
10 |
دن اچھے ہوں...... برے، ہر حال میں شکر ادا کرنا چاہیے. |
اگر
مگر
لیکن
یا
|