Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | سبق ایوب عباسی کتاب سے لیا گیا ہے | مردم دیدہ گنج ہائے گراں مایہ حیات جاوید چند ہم عضر |
2 | ایوب عباسی کا علی گڑھ یونیورسٹی میں کیا عہدہ تھا | وائس چانسلر پروسٹ ہیڈ کلرک پروفیسر |
3 | ایوب صاحب نے رشید احمد صدیقی کو پہننے کا مشورہ دیا | پائیجامہ پتلون اوورکوٹ شروانی |
4 | ایوب عباسی کا تعلق کس یونیورسٹی سے تھا | پنجاب علی گڑھ کراچی پشاور |