FSC Part 2 Urdu Chapter 14 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 14 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نعائم فطرت کی مثال تھی اچھا مثالی نعائم فطرت یہ تمام
2 اس سبق کا مآخذ کیا ہے مردم دیدہ مقا لات شبلی گجن ہائے گراں مایہ پس پردہ
3 سبق "ایوب عباسی' کے مصنف کا نام ہے مرزا ادیب رشید احمد صدیقی ابن انشاء نسیم حجازی
4 رشید احمد صدیقی کب پیدا ہوئے. 1894 1898 1892 1890
5 ایوب عباسی کا مصنف کون ہے رشید احمد صدیقی ابن انشا شاہد احمد دہلوی چراغ حسن حسرت
6 ایوب صاحب لوگوں کی خدمت کس لیے کرتے تھے اپنی خوشی کے لیے لوگوں کو دکھانے کے لیے اپنی خدمت کا ضرورت پڑنے پر صلہ لینے کے لیے اپنا نام بنانے کے لیے
7 ایوب صاحب کا یونیورسٹی کے معاملات میں کیا ردعمل تھا معاملات کا سختی سے جائزہ لیتے معاملات سے دور رہتے معاملات کو دوسروں کے ساتھ مل کر جل کرتے تینوں غلط ہیں
8 ایوب صاحب کا گھر کتنے مہینے تھرڈ کلاس کا مسافر خانہ بنا رہتا تھا آٹھ مہینے بارہ مہینے چھ مہینے دس مہینے
9 سبق ایوب عباسی کس کتاب سے لیا گیا ہے مردم دیدہ گنج ہائے گراں مایہ دھنک پر قدم حیات جاوید
10 سبق ایوب عباسی کے مصنف ہیں مولانا حالی رشید احمد صدیقی شاہد احمد دہلوی مولوی نذیر احمد
Download This Set