FSC Part 2 Urdu Chapter 13 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 13 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ابن انشائ نے کس دریا کو "ٹیٹرھی میٹرھی جوئے کم آب" کہا ہے. دریائے کابل دریائے سندھ بحیرہ عرب بحراوقیانوس کو
2 دریائے کابل کہاں بہتا ہے وسط ایشاء میں. شہر کا اس پار شہر کے بیچوں بیچ دوسرے شہر
3 "فکر ہر کس ہمت اوست" کا کیا مطلب ہے. ہر شخص اپنی حیثیت کے مطابق سوچتا ہے ہر شخص اپنی مرضی سے سوچتا ہے ہر شخص اپنی ہمت کے مطابق سوچتا ہے یہ تمام
4 ڈاکٹر گلبرگ کی کتاب کہاں چھپی تھی امریکہ میں برطانیہ میں دوسرے ممالک میں ان تمام میں
5 ابن انشاء کی ڈاکٹر گلبرگ سے کیسی دوستی ہوئی. دونوں کتابیں چھاپنے کے بعد دونوں کتابیں بیچتے تھے دونوں کتابیں لکھتے تھے ان میں سے کوئی نہیں
6 ابن انشاء کو کابل میں کس وجہ سے سنگترے خریدنے پڑے ڈاکٹر گلبرگ کی وجہ سے ڈاکٹر گلبرگ کی بیٹی کی وجہ سے ڈاکٹر گلبرگ کی بیوی کی وجہ سے ان تمام کی وجہ سے
7 مصنف کس کے خرچ پر ڈنمارک جارہے تھے نیسکو پیسکو یونیسکو گیپکو
8 منگوپیر کہاں واقع ہے. پشاور لاہور اسلام اباد کراچی
9 لاہور کے پچھواڑےمیں کیا پڑتا ہے. تبت جلال آباد کابل کاٹھیا وار
10 السی نور سے سمندر پار کون سا ملک نظر آتا ہے کابل امریکہ سوڈان سویڈن
11 اسکیموڈاکٹر کس کی تصنیف ہے. ڈاکٹر گلبرگ کی حبییب اللہ شہاب کی ڈاکٹر علامہ اقبال کی آغا جعفری کی
12 افغانستان میں سرکاری پریسوں کی تعداد کتنی تھی. سات چھ چار پانچ
13 افغانستان میں کتابیں کن سے چھپواتے ہیں. سرکاری پریس سے دیگر ممالک سے گورنمنٹ سے پرائیوٹ پریس سے
14 مصنف نے سنگترے خریدتے وقت کس طرف اشارہ کیا. ترازو کی طرف باٹ کی طرف پتھر کی طرف اینٹ کی طرف
15 مصنف نے افغانستان میں کتنے سنگترے خریدے سات سنگترے چار سنگترے پانچ سنگترے چھ سنگترے
Download This Set