1 |
"ایک سفر نامہ جوکہیں کا بھی نہیں" کا ماخذ کیا ہے. |
- A. نیرنگ خیال
- B. دنیا گول ہے
- C. اردو کی آخری کتاب
- D. لاہور کا جغرافیہ
|
2 |
مصنف نے سنگترے کتنے پیسوں میں خریدے |
- A. آٹھ افغانی نوٹ
- B. دس افغانی نوٹ
- C. نو افغانی نوٹ
- D. بارہ افغانی نوٹ
|
3 |
ابن انشاء نے کابل کا سفر کس ادارے سے کیا تھا. |
- A. یونیسکو کی طرف سے
- B. لیسکو کی طرف سے
- C. یونیسیف کی طرف سے
- D. سارک کی طرف سے
|
4 |
افغانستان میں کتابیں کن سے چھپواتے ہیں. |
- A. سرکاری پریس سے
- B. دیگر ممالک سے
- C. گورنمنٹ سے
- D. پرائیوٹ پریس سے
|
5 |
کانگڑی کس علاقے کے لوگوں کی خاص چیز ہے. |
- A. کشمیر
- B. کاٹھیاوار
- C. کابل
- D. پشاور
|
6 |
مصنف کے دوست نے کس چیز کو شیطانی چرخہ کہا |
- A. ریلوے
- B. انٹرنیٹ
- C. ٹیلی وژن
- D. لاوڈ سپیکر
|
7 |
ڈین ہوٹل کے کمرے کیسے تھے. |
- A. گندے
- B. تنگ اور چھوٹے
- C. کشادہ
- D. بند
|
8 |
حمید اختر نے ابن انشاء کو کیا چیز خریدنے کا مشورہ دیا تھا. |
- A. کنبل
- B. پشاوری چپل
- C. افغانی کوٹ
- D. دستانے
|
9 |
مصنف پشاور کے ڈین ہوٹل کے کس کمرے میں ٹہرے تھے. |
- A. کمرہ نمبر 48
- B. کمرہ نمبر 47
- C. کمرہ نمبر 45
- D. کمرہ نمبر 46
|
10 |
ابن انشاء کراچی میں رہتے ہوئے نہ دیکھ سکے تھے |
- A. کلفٹن
- B. لانڈھی
- C. لیاری
- D. منگھو پیر
|