1 |
ٹیلی وڑن کس نے ایجاد کیا. |
فسئلے مورس نے
جان بیرڈ نے
ڈاکٹر فلیمنگ نے
الف اور ب دونوں
|
2 |
ریڈیائی لہروں کو کس نے دریافت کیا. |
مارکونی نے
ٍٍفسئلے مورس
ہرٹز
ڈاکٹر فلیمنگ
|
3 |
ایریل کی مدد سے کتنی دور اواز پہنچا دی گئی |
اڑھائی سو میل
پچاس میل
ڈیڑھ میل
دو سو میل
|
4 |
وائر لیس کے والو ڈاکٹر فلیمنگ نے کب ایجاد کیا. |
1904
1505
1804
1890
|
5 |
کس سائنسدان نے وائرلیس کے لیے والوایجاد کیا. |
ّڈاکٹر فلیمنگ نے
مارکونی نے
گلیلیو نے
فسئلے سورس نے
|
6 |
بارڈین اور برٹین نے کیا چیز دریافت کی. |
ریڈیائی لہریں
ریڈیو
موبائل فون
ٹی وی
|
7 |
ٹرانسسٹر کو کب ایجاد کیا اور کس نے ایجاد کیا. |
مارکونی 1825
بارڈین اور برٹین 1948
الف اور ب دونوں
ہرٹز نے 1945
|
8 |
پہلا تار اٹلی سے فرانس کب پہنچا |
23 مارچ 1899
12 مارچ 1899
27 مارچ 1899
21 مارچ 1899
|
9 |
وائرلیس بحری جہازوں میں سب سے پہلے کب استعمال کیا گیا. |
1897
1898
1903
1905
|
10 |
ریڈیو ایجاد کیا. |
فسلے مورس نے
مارکونی نے
ہرٹلز نے
ڈاکٹر فلیمنگ نے
|