1 |
فیکس مشین کے اندر کیا چیز نصب ہوتی ہے. |
والوں
ٹرانسمیٹر
فلوریسنٹ بلب
کوئی بھی نہیں.
|
2 |
اکیسویں صدی میں ایک تار کے زریعے ایک وقت میں کتنے لوگ بات کرسکتے ہیں. |
ہزاروں لوگ
دس لوگ
بیس لوگ
سینکڑوں لوگ
|
3 |
کمپیوٹر کے زریعہ اپنا جواب حاصل کرنے کے لیے کس حصے میں سوال درج کیا جاتا ہے. |
آؤٹ پٹ
ان پٹ
ہارڈویئر
الف اور ب دونوں
|
4 |
کس چیز کی مدد سے ایک وقت میں ہزار آدمی گفتگو کرسکتے ہیں. |
بصری ریشے
لیزر شعاعوں
موبائل فون سے
الف اورب دونوں سے
|
5 |
ریڈویو اور ٹیلی وژن سے زیادہ پرانی ایجاد کون سی چیز ہے. |
وائر لیس
ٹیلی فون
کمپیوٹر
الف اور ب
|
6 |
ریڈیومیں کیا چیز نصب ہوتی ہے. |
ٹرانسمیٹر لاؤڈ سپیکر
والو
ریڈی ایٹر
الف اور ب دونوں
|
7 |
ٹیلی فون کس سے بھی زیادہ پرانی ہے. |
ٹیلی وژن
ریڈیو
وائر لیس
الف اور ب دونوں
|
8 |
کس چیز کی مدد سے جہاز کے آنے جانے کا علم حاصل ہوتا ہے. |
برقی لہروں کی مدد سے
مقناطیسی لہروں کی مدد سے
ریڈیائی لہروں کی مدد سے
ان میں سے کوئی نہیں.
|
9 |
برقی لہریں تار کے زریعے کہاں داخل ہوتی ہیں. |
ٹرانسمیٹر
ایریل
الف اور ب دونوں
ٌکہیں بھی نہیں.
|
10 |
ٹیلی وژن تصویروں کو کس چیز میں تبدیل کرتا ہے. |
رہڈیائی لہروں
برقی لہروں میں
مقناطیسی لہروں میں.
ب اور ج دونوں
|