Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | سبق قرطبہ کا قاضی ادب کی کون سی صنف ہے | افسانہ ڈرامہ ناول داستان |
2 | سبق قرطبہ کا قاضی کے مصنف کا نام کیا ہے | مولوی عبدالحق میاں بشیر احمد سید امتیاز علی تاج میرزا ادیب |
3 | قاضی یحییٰ بن منصور کے بیٹے کا نام کیا تھا | بشیر زبیر عمیر قمر |
4 | حلاوہ کا زبیر کے ساتھ کیا رشتہ تھا | ماں خالہ دایہ پھوپھی |
5 | قاضی یحییٰ بن منصور کے بیٹے کا نام تھا | عبداللہ زبیر علی احمد |
6 | قرطبہ کا قاضی کے ابتدائی منظر میں کس شہر کا ذکر ہے | قرطبہ غرناطہ قاہرہ آگرہ |