1 |
سید امتیاز علی تاج کا سن پیدائش |
1900
1920
1930
1955
|
2 |
ڈرامہ "قرطبہ کا قاضی" کے مصنف کا نام ہے. |
منشی پریم چند
غلام عباس
مرزا ادیب
سید امتیاز علی تاج
|
3 |
ہجوم میں سے...................... کا ایک لدوز شور آٹھتا ہے. |
دیوانہ وار
گریہ و بکا
شیخوں
شور
|
4 |
آج کے دن اس کے ..................... کی تمیل نہ ہونے پائے گی |
فرحان
فتوے
کہے
فرمان
|
5 |
انہیں ................... جو کہے گا وہ کر ڈالیں گے. |
سیاست دان
حاکم
قانون
قاضی
|
6 |
سارے .................میں ایک شخص نہیں جو کسی کے حکم سے بھی اسے سولی چڑھائے. |
علاقہ
شہر
ملک
قرطبہ
|
7 |
زبیر کو پھانسی کس نے دی |
اسلم نے
مجاہد نے
فیاض نے
قاضی نے
|
8 |
زبیر قرطبہ کے قاضی کا کیا لگتا تھا |
ملازم
بے پالک
بھائی
بیٹا
|
9 |
قرطبہ کے قاضی کا نام تھا |
یحییٰ بن ہشام
یحییٰ بن منصور
ابن منصور
منصور بن یحییٰ
|
10 |
قرطبہ کے قاضی کا نام تھا |
قاضی یحییٰ بن منصور
یحییٰ بن ہشام
ابن منصور
منصور بن یحییٰ
|