1 |
عبداللہ پھونکیں مارکر کتنی شمعیں گل کرتا تھا. |
ایک
دو
تین
چار
|
2 |
صبح کے دھند لکے میں حلاوہ کس چیز میں بیٹھی تھی. |
کرسی پر
بنچ پر
چارپائی پر
دیوار پر
|
3 |
ڈرامہ قرطبہ کا قاضی میں کردار قاضی کا نام بتائیں. |
خرم شہزاد
یحییٰ بن سلف
حمید اللہ خان
یحییٰ بن منصور
|
4 |
قرطبہ کے قاضی کے کرداورں کی تعداد ہے. |
نو
دس
آٹھ
بارہ
|
5 |
ڈرامہ قرطبہ کا قآضی کا موضوع کیاہے. |
اسلام میں مساوات
اسلام کا نظام عدل
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں.
|
6 |
ڈرامہ قرطبہ کا قاضی میں کس شہر کا منظر پیش کیا گیا ہے. |
دلی کا
کراچی کا
آگرہ کا
غرناطہ کا
|
7 |
قرطبہ کا قاضی کس ڈرامہکے ترجمہ سے اخذ کیا گیا ہے. |
اردو کے ایک ڈرامے سے
فارسی کے اایک ڈرامہ سے
انگریزی کے ایک ڈرامہ سے
کوئی نہیں.
|
8 |
سبق قرطبہ کا قاضی ہے. |
ناول
سفرنامہ
نثر
ڈارمہ
|
9 |
ڈارامہ قرطبہ کا قاضی کا مآخذ ہے. |
راگ رنگ
قرطبہ کا قاضی اور دوسرے ہابی کھیل
پس پردہ
دھنک پر قدم
|
10 |
امتیاز علی تاج کا سن وفات |
1902
1920
1930
1970
|