1 |
سبق "مناقب عمر بن عبدالعزیز" کس کی تصنیف ہے. |
میاں بشیر احمد
علامہ شبلی نعمانی
مولوی نذیر احمد
نسیم حجازی
|
2 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے فرمایا میں قیامت کے سوا اور کسی سے نہیں ڈرتا |
دن
شخص
بات
واقعے
|
3 |
علامہ شبلی نعمانی کا سنہ وفات کیا ہے |
1890
1901
1914
1941
|
4 |
علامہ شبلی نعمانی کا سنہ پیدائش کیا ہے |
1584
1587
1870
1877
|
5 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے تر کے میں سے کتنے دینار وارثوں میں تقسیم ہوئے |
دس
بیس
ستر
ایک سو
|
6 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے ترکے میں کتنے دینار چھوڑے |
سات
سترہ
ستر
سات سو
|
7 |
ہشام بن عبدالملک کی ذکور اولاد کو ترکے سے کتنے دینار ملے |
ایک لاکھ دس ہزار
ایک کروڑ دس لاکھ
پچاس لاکھ
دو کروڑ
|
8 |
اولادِ ذکور سے کیا مراد ہے |
بیٹے اور بیٹیاں
بیٹیاں
بیٹے
لے پالک
|
9 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کو مرتے وقت کس نے وصیت کرنے کو کہا |
عبدالملک نے
مزاحم نے
مسلمہ بن عبدالملک نے
ابن سلیمان نے
|
10 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ روزانہ کھانے کے کتے درہم ادا کرتے تھے |
ایک
دو
تین
پانچ
|