1 |
سورہ الجمعتہ نازل ہوئی. |
مکہ مکرمہ
مدینہ منورہ
طائف میں
تبوک میں
|
2 |
سورہ الجمعتہ میں آیات ہیں. |
نو
دس
گیارہ
بارہ
|
3 |
سورہ الجمعتہ میں رکوع ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
4 |
سورہ الجمعتہ قران مجید کی سورت ہے. |
اٹھائسیویں
انچاسویں
انسٹھویں
باسٹھویں
|
5 |
سورہ الجمعتہ میں رویہ بیان کیا گیا ہے |
یہودیوں کا
مجوسیوں کا
مسیحیوں کا
مشرکین مکہ کا
|
6 |
سورہ الجمعتہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زمہ داریاں بیان ہوئی ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
7 |
سورہ الصف میں اللہ تعالی کے کتنے پسندیدہ اعمال کا زکر ہے |
2
4
6
8
|
8 |
ایمان والوں کو نصیحت کی کہ تم |
والدین کی قدر کرو
رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
اپنے بزرگوں کی
اپنے استادوں کی
|
9 |
سورہ الصف قرآن مجید کی سورت ہے. |
56
60
61
62
|
10 |
سورہ الصف کی کس آیت میں لفظ صفا آیا ہے. |
4
5
6
8
|