1 |
سورہ التغابن قران مجید کے کون سے پارے میں ہے. |
29
28
27
26
|
2 |
سورہ التغابن میں آزمائش قرار دیا گیا ہے. |
اہل و عیال
دوستوں کو
عوام الناس کو
پڑوسیوں کو
|
3 |
سورہ التغابن کا مرکزی موضوع ہے. |
اتباع رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت
حج کے احکام
روزہ کی فرضیت
جہاد کے احکام
|
4 |
سورہ التغابن کا شمار ہوتا ہے. |
مسبحات
معلومات
سبع مثانی
حوامیم
|
5 |
تغابن کے معنی ہیں. |
صبح و شام
محنت
قیامت
ہار جیت
|
6 |
سورہ التغابن کا آغاز ہورہا ہے. |
ستاروں کی قسم سے
اللہ تعالی کی تسبیح سے
اللہ تعالی کی قدرت سے
قیامت کی نشانیوں سے
|
7 |
اس سورت میں کن کے لے دعائے مغفرت سے منع کیا گیا ہے. |
مشرکین
منافقین
مشرکین اور منافقین
کوئی بھی نہیں.
|
8 |
اولاد اور مال کی محبت غافل کردیتی ہے. |
تعلیم سے
روزگار سے
ترقی سے
زکر الہیٰ سے
|
9 |
منافقین کی ایک خصلت سورہ المنفقون میں بیان کی گئی ہے. وہ |
بخل کرتے ہیں
جھوٹ بولتے ہیں
حسد کرتے ہیں.
تکبر کرتے ہیں
|
10 |
سورہ المنفقون میں رکوع ہیں. |
1
2
3
4
|