More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FSc Part 2 Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ظہار کے کفارہ کی تیسری صورت میں کتنے مساکین کو کھانا کھلانا شامل ہے.
Choose an answer
30
40
60
70
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسے کفار سے تعلقات رکھنے کی اجازت دی گئی ہے.
Choose an answer
جو مسلمانوں کو تکلیف دیں
جو مسلمانوں کو تکلیف نہ دیں
جو تجارت میں نقصان نہ دیں
جو مسلمانوں کو دھوکہ نہ دیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
کس قبیلے کے افراد نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارکہ کے باہر کھڑے سے ہوکر آوازیں دیں.
Choose an answer
بنو ثقیف
بنو تمیم
بنو عدی
بنو ہوازن
Previous
Skip
Next
Question # 4
ام کلثوم بنت عقبہ بن ابی معیط رضی آللہ تعالی عنھا صلح حدیبیہ کے بعد ہجرت کرکے مدینہ منورہ آئیں تو آیات نازل ہوئیں.
Choose an answer
سورہ الفتح
سورہ الممتحنہ
سورہ المجاہلہ
سورہ الحدید
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ محمد کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
سورہ القتال
سورہ البراۃ
سورہ العقود
سورہ الغافر
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ محمد کی کس آیت سے اس کا دوارا نام "سوہ القتال" اخذ کیا گیا ہے.
Choose an answer
20
21
22
23
Previous
Skip
Next
Question # 7
بنو نضیر ہجرت کرکے آباد ہوئے.
Choose an answer
خیبر میں
طائف میں
مکہ مکرمہ میں
شام میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
شراب اور جوئے کی حرمت کس سورت میں بیان ہوئی ہے.
Choose an answer
سورہ المائدہ
سورہ الاعراف
سورہ الانفال
سورہ التوبہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورہ الطلاق میں آیات ہیں.
Choose an answer
دس
بارہ
چودہ
سولہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
سراج منیر سے مراد ہے.
Choose an answer
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
Previous
Skip
Next
Question # 11
جو جانور گلا گھٹنے ، چوٹ لگنے یا کسی دوسرے جانور کا سنگ لگنے یا گرکر مرجائیں تو وہ اسلام میں ہیں.
Choose an answer
مکروہ
حلال
حرام
مباح
Previous
Skip
Next
Back