More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FSc Part 2 Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حقوق العباد میں شامل ہے.
Choose an answer
نماز کی پابندی
روزے کی پابندی
لوگوں کےساتھ حسن سلوک
حج کی ادائیگی
Previous
Skip
Next
Question # 2
الحدید کا معنی ہے.
Choose an answer
چاندی
لوہا
تانبا
سونا
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون سی سورت میں اللہ تعالی نے بارگاہ رسالت مآب خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کے آداب سکھائے ہیں.
Choose an answer
سورہ احزاب
سورہ بقرہ
سورہ آل عمران
سورہ النساء
Previous
Skip
Next
Question # 4
عورت کی خواہش پر میاں بیوی میں علیحدگی کو کہتے ہیں.
Choose an answer
عدت
طلاق
خلع
ظہار
Previous
Skip
Next
Question # 5
کون سی سورت میں اللہ تعالی کی راہ میں قتال کرنے کا حکم دیا گیا ہے.
Choose an answer
سورہ الکہف
سورہ النساء
سورہ الرعد
سورہ یوسف
Previous
Skip
Next
Question # 6
تنعیم کے پہاڑسے اتر کر مسلمانوں پر حملہ آورہونے والے کافروں کو کردیا گیا.
Choose an answer
جلاوطن
قتل
گرفتار
بے بس
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ النساء میں اللہ تعالی نے منافقین کو خوش خبری دی .
Choose an answer
دنیاوی رسوائی کی
درد ناک عذاب کی
مالوں کی کمی کی
کاروباری نقصان کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورہ الطلاق میں آیات ہیں.
Choose an answer
دس
بارہ
چودہ
سولہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورہ الحشر کی آخری کتنی آیات تلاوت کرنے والے کے لیے ستر ہزار فرشتے مغفرت مانگتے ہیں.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھے
Previous
Skip
Next
Question # 10
جہاد فی سبیل اللہ سے راہ فرار اختیار کرنے ولاے کو مستحق ٹھہرایا گیا ہے.
Choose an answer
لعنت کا
بزدلی کا
نادانی کا
بربادی کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ الحشر کا نام اس کی کون سی آیت سے ماخوز ہے.
Choose an answer
دوسری
تیسری
چوتھی
پانچویں
Previous
Skip
Next
Back