1 |
عورتوں کے لیے حجاب کا حکم کس سورت میں آیا. |
سورہ البقرہ
سورہ النور
سورہ احزاب
سورہ آل عمران
|
2 |
سورہ احزاب میں واضح کیا گیا کہ میراث کی تقسیم ہوگی. |
رشتہ کی بنیاد پر
قوم کی بنیادپر
خاندان کی بنیاد پر
زبان کی بنیاد پر
|
3 |
غزوہ احزاب اور غزوہ قریظہ پر روشنی ڈالی گئی. |
سورہ البقرہ
سورہ النور
سورہ آل عمران
سورہ الاحزاب
|
4 |
کون سی سورت میں ازدواج مطہرات کو مومنوں کی مائیں قرار دیا ہے. |
سورہ الا حزاب
سورہ النساء
سورہ الکہف
سورہ النور
|
5 |
اگر کسی فرد کے والد کا علم نہ ہو تو اسے قرار دیا جائے. |
سگا رشتہ دار
دینی بھائی
دور کا رشتہ دار
پڑوسی
|
6 |
سورہ احزاب میں ارشاد فرمایا گیا ہے کہ ہر شخص کو منسوب کیا جائے . |
اس کےاصل والد کی طرف
اس کے حقیقی نانا کی طرف
اس کے چچا کی طرف
اس کے اصل والدہ کی طرف
|
7 |
متنبیٰ سے کیا مراد ہے. |
سگا بیٹا
سوتیلا بیٹا
منھ بولا بیٹا
چچا کا بیٹا
|
8 |
کسی مرد کا اپنی بیوی کو ماں ، بہن کسی بھی محرم عورت جیسا کہہ کر جدا کرنا کہلاتا ہے. |
خلع
ظہار
ایلاء
طلاق
|
9 |
منافقین کی عہد شکنی کا تزکرہ ہے. |
سورہ المائدہ
سورہ الاحزاب
سورہ آل عمران
سورہ الاعراف
|
10 |
سورہ احزاب کی کون سی آیت میں احزاب کا لفظ موجود ہے. |
17
18
19
20
|