More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FSc Part 2 Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آسمان سے نزوہ مائدہ کا مطالبہ کیا گیا.
Choose an answer
حضرت عسییٰ علیہ السلام
حضرت موسی علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت یحیحی علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 2
کفارہ ادا کرنے کے لیے اگر غلام نہ ملے تو دوسری صورت ہے.
Choose an answer
ساتھ مساکین کو کھانا کھلانا
جج کرنا
نوافل پڑھنا
روزے رکھنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون سی سورت میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو گھر سےباہر کھڑے ہو کر بے ادبی سے پکارنے کی مذمت کی گئی ہے.
Choose an answer
سورہ الحجرات
سورہ بنی اسرائیل
سورہ النور
سورہ الحدید
Previous
Skip
Next
Question # 4
حلال و حرام کے اصول و قواعد بیان ہوئے ہیں.
Choose an answer
سورہ النصر
سورہ المائدہ
سورہ الکہف
سورہ الاحزاب
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ احزاب میں ارشاد فرمایا گیا ہے کہ ہر شخص کو منسوب کیا جائے .
Choose an answer
اس کےاصل والد کی طرف
اس کے حقیقی نانا کی طرف
اس کے چچا کی طرف
اس کے اصل والدہ کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 6
کعب بن اشرف سردار تھا.
Choose an answer
بنونصیر
بنو قریظہ
بنو قیقاع
بنو مصطلق
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ الصف میں رکوع ہیں.
Choose an answer
6
2
8
4
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس سورت کے آغاز میں کفار کے عقیدہ و کردار کا مسلمانوں کے کردار سے تقابل کیا گیا ہے.
Choose an answer
سورہ الاحزاب
سورہ آل عمران
سورہ محمد
سورہ النساء
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورہ النور میں رکوع ہیں.
Choose an answer
6
7
8
9
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورہ النور کی ابتدا میں اسلامی احکام بیان ہوئے.
Choose an answer
عفت ، عصمت کی حفاظت
قرض سے متعلق
جہاد کے
حج کے
Previous
Skip
Next
Question # 11
قرآن مجید کی چوبیسویں سورت ہے.
Choose an answer
سورہ النور
سورہ المومنون
سورہ الکہف
سورہ الآحزاب
Previous
Skip
Next
Back