FSC Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الفتح کون سے پارے میں ہے. 25 26 27 28
2 قرآن مجید کی اڑتالیسویں سورت ہے. سورہ الحجرات سورہ النور سورہ محمد سورہ الفتح
3 سورہ الفتح قرآن مجید کی کون سی سورت ہے. 46 47 48 49
4 معاہدہ حدیبیہ طے پایا. مسلمان اور مشرکین کے درمیان مسلمانوں اور مسیحوں کے درمیان مسلمان اور یہودیوں کے درمیان مسلمانوں اور زرتشیوں کے درمیان
5 زبان سے کچھ کہنا اور عمل سے کچھ مختلف کرنا نشانی ہے. منافقین کی کفار کی مشرکین مکہ کی مسیحیوں کی
6 سورہ الفتح میں فتح مبین کا زکر ہے جس سے مراد ہے. غزوہ بدر غزوہ احد صلح حدیبیہ میثاق مدینہ
7 چھے ہجری میں رونما ہونے والا واقعہ ہے. صلح حدیبیہ فتح مکہ میثاق مدینہ مواخات مدینہ
8 کون سی سورت میں کفارکو قران مجید کا انکار کرنے کے وجہ سے اعمال ضائع ہونے اور ہلاک کردیے جانے کی تنبیہ کی گئی ہے. سورہ البقرہ سورہ محمد سورہ الحشر سورہ الانفال
9 شہدا کی فضیلت بیان ہوئی ہے. سورہ التوبہ سورہ محمد سورہ النساء سورہ الاعراف
10 کس سورت کے آغاز میں کفار کے عقیدہ و کردار کا مسلمانوں کے کردار سے تقابل کیا گیا ہے. سورہ الاحزاب سورہ آل عمران سورہ محمد سورہ النساء
Download This Set