FSC Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کعب بن اشرف سردار تھا. بنونصیر بنو قریظہ بنو قیقاع بنو مصطلق
2 حشر کے معنی ہے. منتشر افراد کا اکٹھا کرنا منتشر کرنا نازل کرنا ختم کرنا
3 سورہ المجاہلہ مین کن کے طرز عمل کا زکر ہے. منافقین مجلس کے گفتگو کے قربانی کے
4 ظہار کے کفارہ کی تیسری صورت میں کتنے مساکین کو کھانا کھلانا شامل ہے. 30 40 60 70
5 اللہ تعالی نے ظہر کے کفارہ کی صورتیں بیان فرمائی ہیں. 2 3 4 5
6 اپنی بیوی کو مان ،بہن یا کسی بھی محرم عورت جیسا کہہ کر جدا کرنے کو کہتے ہیں. خلع ایلا طلاق ظہار
7 کون سی سورت کے آغاز میں اللہ تعالی نے ظہر کے تفصیلی احکام نازل فرمائے ہیں. سورہ المجاہلہ میں سورہ الطلاق سورہ النساء سورہ الآحزاب
8 سورہ المجاہلہ میں بیان ہے. انفاق فی سبیل اللہ احکام شریعیت معاشرتی اصلاح کا منافقین کی عہد شکنی کا
9 سورہ المجاہلہ قران مجید کے کس پارے میں ہے. 26 27 28 29
10 قران مجید کی آٹھاونویں سورت کا نام ہے. سورہ الفتح سورہ الحدید سورہ المجاہلہ سورہ محمد
Download This Set