More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FSc Part 2 Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
معاہدہ حدیبیہ طے پایا.
Choose an answer
مسلمان اور مشرکین کے درمیان
مسلمانوں اور مسیحوں کے درمیان
مسلمان اور یہودیوں کے درمیان
مسلمانوں اور زرتشیوں کے درمیان
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النیبین کو تورات کے بدلےمیں عطا کی گئیں.
Choose an answer
مسیحات
السبع الطوال
حوامیم
طواسیم
Previous
Skip
Next
Question # 3
طہار کے کفارہ کے لیے کھانا کھلایا جائے گا.
Choose an answer
دس مساکین
بیس مساکین
ساٹھ مساکین
تیس مساکین
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ النور کے مطابق زنا کرنے والی عورتوں اور زنا کرنے والے مردوں کو کوڑے لگائے جائیں گے.
Choose an answer
100
90
80
70
Previous
Skip
Next
Question # 5
خوش خبری دینے والے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
مبشر
نذیر
شاھد
داعی
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ النساء میں ممانعت کی گئی ہے.
Choose an answer
حسد کی
غیبت کی
نشہ کی
بخل کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
بنو تمیم کے وفد کی آمد کے وقت نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم مصروف تھے.
Choose an answer
تلاوت قرآن مجید میں
گھریلو امور
نماز ادا کرنے سے
آرام فرمانے سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
یتیم بچوں کی کفالت کا حکم دیا گیا
Choose an answer
سورہ النساء
سورہ العصر
سورہ الاخلاص
سورہ الفاتحہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کون سی سورت میں کفارکو قران مجید کا انکار کرنے کے وجہ سے اعمال ضائع ہونے اور ہلاک کردیے جانے کی تنبیہ کی گئی ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ محمد
سورہ الحشر
سورہ الانفال
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورہ الحشر کا نام اس کی کون سی آیت سے ماخوز ہے.
Choose an answer
دوسری
تیسری
چوتھی
پانچویں
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ الصف میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے کس ہستی کی آمد کی بشارت دی.
Choose an answer
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت ہارون علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Previous
Skip
Next
Back