FSC Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قرآن مجید کی انچاسویں سورت ہے. سورہ النور سورہ محمد سورہ الحجرات سورہ الفتح
2 سورہ الحجرات قرآن مجید کی سورت ہے. 46 ویں 47 ویں 48 ویں 49 ویں
3 بنو تمیم کے وفد کی آمد کے وقت نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم مصروف تھے. تلاوت قرآن مجید میں گھریلو امور نماز ادا کرنے سے آرام فرمانے سے
4 سورہ الحجرات میں مسلمانوں کو ایک دوسرے کو قرار دیا گیا ہے دوست خیر خواہ بھائی ہمدرد
5 سورہ الحجرات میں تعلیم دی گئی ہے. معاشرتی آداب جہاد کے احکام صلہ رحمی خواتین کے حقوق
6 اسلام میں عزت و برتری کا معیار ہے. دولت شہرت خاندان تقویٰ
7 حجرہ کا معنی ہے. کمرا شہر پتھر درخت
Download This Set