1 |
سورہ الفتح کی آیات ہیں. |
26
27
28
29
|
2 |
سورہ الفتح کون سے پارے میں ہے. |
25
26
27
28
|
3 |
قرآن مجید کی اڑتالیسویں سورت ہے. |
سورہ الحجرات
سورہ النور
سورہ محمد
سورہ الفتح
|
4 |
سورہ الفتح قرآن مجید کی کون سی سورت ہے. |
46
47
48
49
|
5 |
معاہدہ حدیبیہ طے پایا. |
مسلمان اور مشرکین کے درمیان
مسلمانوں اور مسیحوں کے درمیان
مسلمان اور یہودیوں کے درمیان
مسلمانوں اور زرتشیوں کے درمیان
|
6 |
زبان سے کچھ کہنا اور عمل سے کچھ مختلف کرنا نشانی ہے. |
منافقین کی
کفار کی
مشرکین مکہ کی
مسیحیوں کی
|
7 |
سورہ الفتح میں فتح مبین کا زکر ہے جس سے مراد ہے. |
غزوہ بدر
غزوہ احد
صلح حدیبیہ
میثاق مدینہ
|
8 |
چھے ہجری میں رونما ہونے والا واقعہ ہے. |
صلح حدیبیہ
فتح مکہ
میثاق مدینہ
مواخات مدینہ
|