More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FSc Part 2 Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سورہ محمد کی کس آیت سے اس کا دوارا نام "سوہ القتال" اخذ کیا گیا ہے.
Choose an answer
20
21
22
23
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ محمد احکام بیان ہوئےہیں.
Choose an answer
روزے کے
جہاد کے
نماز کے
حج کے
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورہ محمد میں رکوع ہیں.
Choose an answer
4
5
6
2
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ محمد قرآن مجید کی سورت ہے.
Choose an answer
46 ویں
47 ویں
48 ویں
49 ویں
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ محمد کی کون سی آیت میں سورت کا نام محمد ہے.
Choose an answer
دوسری
تیسری
چوتھی
پانچویں
Previous
Skip
Next
Question # 6
قرآن مجید میں سابقہ اقوام کی تباہ شدہ بستیوں کا زکر کرنے کا مقصد ہے.
Choose an answer
عبرت کا حصول
سابقہ اقوام کے حالات سے محفوظ ہونا
معلومات میں اضافہ کرنا
بستیوں کو دوبارہ آباد کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
شہدا کی فضیلت بیان ہوئی ہے.
Choose an answer
سورہ التوبہ
سورہ محمد
سورہ النساء
سورہ الاعراف
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس سورت کے آغاز میں کفار کے عقیدہ و کردار کا مسلمانوں کے کردار سے تقابل کیا گیا ہے.
Choose an answer
سورہ الاحزاب
سورہ آل عمران
سورہ محمد
سورہ النساء
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورہ محمد کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
سورہ القتال
سورہ البراۃ
سورہ العقود
سورہ الغافر
Previous
Skip
Next
Question # 10
قرآن مجید میں انکار کرنے کی وجہ سے کفار کو تنبیہ کی گئی ہے.
Choose an answer
اعمال کے ضایع ہونے کی
رزق کی کمی کی
مصیبتوں میں مبتلا ہونے کی
نام و نشان مٹ جانے کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ محمد آیات ہیں
Choose an answer
37
38
35
36
Previous
Skip
Next
Question # 12
جہاد و قتال کے احکام بینا ہوئے ہیں.
Choose an answer
سورہ النساء
سورہ المائدہ
سورہ محمد
سورہ الاعراف
Previous
Skip
Next
Question # 13
سورہ محمد کس پارے میں ہے.
Choose an answer
24 ویں
25 ویں
26 ویں
27 ویں
Previous
Skip
Next
Question # 14
کون سی سورت میں کفارکو قران مجید کا انکار کرنے کے وجہ سے اعمال ضائع ہونے اور ہلاک کردیے جانے کی تنبیہ کی گئی ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ محمد
سورہ الحشر
سورہ الانفال
Previous
Skip
Next
Question # 15
سورہ محمد میں جہاد کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے.
Choose an answer
اللہ تعالی کے راستے پر خرچ کرنے کا
عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کا
یتیموں کا خیال رکھنے کا
والدین کے ادب و احترام کا
Previous
Skip
Next
Back