1 |
متنبیٰ سے کیا مراد ہے. |
- A. سگا بیٹا
- B. سوتیلا بیٹا
- C. منھ بولا بیٹا
- D. چچا کا بیٹا
|
2 |
حزب کے معنی ہے. |
- A. گروہ
- B. ساتھی
- C. دشمن
- D. جنگ
|
3 |
سورہ احزاب میں عورتوں کع حکم دیا گیا ہے کہ جب وہ گھروں سے نکلیں تو چادر ڈال لیا کریں. |
- A. اپنی سواری پر
- B. اپنی اولاد پر
- C. اپنے جسم پر
- D. اپنے سر پر
|
4 |
منافقین کی عہد شکنی کا تزکرہ ہے. |
- A. سورہ المائدہ
- B. سورہ الاحزاب
- C. سورہ آل عمران
- D. سورہ الاعراف
|
5 |
غزوہ احزاب میں کن کے مشورہ سے خندق کھودی گئی. |
- A. حضرت سلیمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت علی کرم اللہ وجہہ
- C. حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
|
6 |
احزاب "حزب " کی جمع ہے جس کا معنی ہے. |
- A. گروہ
- B. قبیلہ
- C. زات
- D. قوم
|
7 |
سورہ احزاب میں واضح کیا گیا کہ میراث کی تقسیم ہوگی. |
- A. رشتہ کی بنیاد پر
- B. قوم کی بنیادپر
- C. خاندان کی بنیاد پر
- D. زبان کی بنیاد پر
|
8 |
سورہ احزاب کی کون سی آیت میں احزاب کا لفظ موجود ہے. |
|
9 |
سورہ احزاب میں رکوع ہیں |
|
10 |
عورتوں کے لیے حجاب کا حکم کس سورت میں آیا. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ النور
- C. سورہ احزاب
- D. سورہ آل عمران
|