FSC Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ النور کی کون سی آیت میں زکر ہے کہ اللہ تعالی زمین و آسمانوں کا نور ہے. 32 33 34 35
2 سورہ النور میں رکوع ہیں. 6 7 8 9
3 سورہ النور کی کل آیات کتنی ہیں. 62 64 66 68
4 سورہ النور کون سے پارے میں ہے. 16 18 19 21
5 سورہ النور قران کی کون سی سورت ہے. 22 23 24 25
6 قرآن مجید کی چوبیسویں سورت ہے. سورہ النور سورہ المومنون سورہ الکہف سورہ الآحزاب
7 کافروں کے اعمال کو تشبیہ دی گئی ہے. بارش سے سراب سے نہر سے صحرا سے
8 آرام کرنےکے تین مخصوص اوقات میں شامل یے. فجر سے پہلے فجر کے بعد کا وقت ظہر کے بعد کا وقت عصر کےبعد کا وقت
9 بغیر اجازت داخل ہونے کی اجازت ہے. چچا کے گھر ماموں کے گھر بھائی کے گھر سرائے اور مسافر خانے میں
10 حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھما کی پاک دامنی کو بیان کیا گیا ہے. سورہ النور سورہ الحجرات سورہ الصفت سورہ المجادلہ
Download This Set