FSC Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 15 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ التغابن میں آیات ہیں. 14 18 16 17
2 سورہ التغابن میں مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے. صبر کا میانہ روی کا قربانی کا انفاق فی سبیل اللہ کا
3 سورہ التغابن میں بچنے کی تاکید کی گئی ہے. بخل سے حسد سے فضول خرچی سے تکبرسے
4 سورہ التغابن میں اللہ تعالی نے اہل ایمان کےلیے آزمائش قرار دیا ہے. اہل و عیال کو مال و دولت کو حکومتی عہدوں کو آسائشات کو
5 اللہ تعالی کی تسبیح سے کس سورت کا آغاز ہورہا ہے. سورہ المنفقون سورہ التغابن سورہ الصف سورہ الممتحنہ
6 یوم التغابن کہتے ہیں. قربانی کے دن کو عرفہ کے دن عید کے دن کو قیامت کے دن کو
7 سورہ التغابن کی کون سی آیت میں کلمہ یوم التغابن کا زکر آیا ہے. 6 7 8 9
8 قرآن مجید کی چونسٹھ نمبرسورت ہے. سورہ التحریم سورہ الطلاق سورہ المنفقون سورہ التغابن
9 سورۃ التغابن کا سورت نمبر ہے. 61 62 63 64
10 سورہ التغابن قران مجید کے کون سے پارے میں ہے. 29 28 27 26
Download This Set