More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FSc Part 2 Chapter 14 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سورہ المنفقون میں رکوع ہیں.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 2
منافقین اپنے لیے بطور ڈھال استعمال کرتے تھے.
Choose an answer
جھوتی قسمیں
بہتان لگانے کو
چرب زبانی کو
اپنی فصاحت کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سورہ الجمعتہ اور سورہ المنفقون تلاوت فرماتے تھے.
Choose an answer
جمعہ کے دن
پیر کے دن
منگل کے دن
بدھ کے دن
Previous
Skip
Next
Question # 4
اولاد اور مال کی محبت غافل کردیتی ہے.
Choose an answer
تعلیم سے
روزگار سے
ترقی سے
زکر الہیٰ سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
فصیح اللسان ہونے کے باوجود اللہ تعالی نے سورہ المنفقون میں منافقین کو کہا ہے
Choose an answer
کھوکھلی لکڑیاں
بے حس جانور
ظالم انسان
ً مضبوط درخت
Previous
Skip
Next
Question # 6
عبداللہ بن ابی کے منصوبے کو نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ظاہر کیا
Choose an answer
حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت منان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ المنفقون کی آیات کی تعداد ہے
Choose an answer
نو
دس
گیارہ
بارہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
منافقین کی ایک خصلت سورہ المنفقون میں بیان کی گئی ہے. وہ
Choose an answer
بخل کرتے ہیں
جھوٹ بولتے ہیں
حسد کرتے ہیں.
تکبر کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے تریسٹھویں سورت ہے.
Choose an answer
سورہ الجمعتہ
سورہ المنفقون
سورہ الممتحنہ
سورہ الصف
Previous
Skip
Next
Question # 10
اس سورت میں کن کے لے دعائے مغفرت سے منع کیا گیا ہے.
Choose an answer
مشرکین
منافقین
مشرکین اور منافقین
کوئی بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Back