FSC Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 12 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الصف میں رکوع ہیں. دو تین چار پانچ
2 سورہ الصف کی ابتدائی ایات میں اللہ تعالی کے پسندیدہ عمل کا تذکرہ ہے. زکوۃ دینا حج کرنا نماز پڑھنا جہاد کرنا
3 سورہ الصف کی آیات ہیں. دس بارہ چودہ سولہ
4 سورہ الصف کو مسبحات میں شامل کرنے کی وجہ ہے. اللہ تعالی کی تسبیح کا بیان اللہ تعالی کی قدرت کا بیان اللہ تعالی کی وحدانیت اللہ تعالی کی حکمت کا بیان
5 سورہ الصف میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے کس ہستی کی آمد کی بشارت دی. حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت ہارون علیہ السلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Download This Set